اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکا نے پانچویں بار داعش کے سرغنہ کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس بار اتنی آب و تاب سے کیوں بیان کیا جا رہا ہے؟ کہیں یہ سارا اوباما کے ڈرامے کا ہی حصہ تو نہیں جو انہوں نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے دعوے کے بعد تیار کیا تھا۔
مذکورہ کارٹون میں ٹرمپ کو امریکی تیل کمپنی کے ساتھ خوشیاں مناتے دکھایا گیا ہے کہ بغدادی کی ہلاکت کے بعد اب شام کا تیل اپنا ہے۔
/129